Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، بھارت نے پی سی بی کا فارمولا مسترد کر دیا

ICC announces prize money for Champions Trophy-PC:PCB

ICC announces prize money for Champions Trophy-PC:PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے تنازعے کے حل کے لیے ہونے والا اجلاس جمعرات کو ملتوی کر دیا گیا کیونکہ بھارت نے اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ فارمولے کو مسترد کر دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ میں بھارت کی شمولیت کا فیصلہ کرنے کے لیے آئی سی سی کا اجلاس 7 دسمبر کو دوبارہ ہوگا۔

آج ہونے والی میٹنگ کو ملتوی کر دی گئی کیونکہ بھارتی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے تین سال تک غیر جانبدار مقامات پر میچز کرانے کی پاکستان کی تجویز کا جواب نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات اس وقت ہو گی جب بھارت پاکستان کی تجویز کا جواب دے گا۔

آئی سی سی کا اجلاس آج شام ہونا تھا جس میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے فیصلے کا امکان تھا۔

اس دوران بھارتی میڈیا نے یہ پروپیگنڈا کیا کہ ’’چیمپیئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا قوی امکان ہے۔

خیال رہے کہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل اردو کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
Next: حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.