Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمن پلئیر رینکنگ جاری کر دی

ٹی ٹوئنٹی ویمن پلئیر رینکنگ جاری کر دی

ICC has released T20 women player ranking

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمن رینکنگ جاری کر دی ہے بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی تھالیہ مک گرا کی دوسری اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیو کی تیسری پوزیشن ہے جب کہ ویمن ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ویمن بولنگ رینکنگ میں انگلینڈ کی سوفی ایکلسٹن اپنی پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ بھارت کی دیپتی شرما کی دوسری اورپاکستان کی سعدیہ اقبال تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔

ٹی ٹوئنٹی ویمن آل راؤنڈرز رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز پہلی پوزیشن پر موجود ہیں نیوزی لینڈ کی ایمیلاکر کی دوسری اور آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر کی تیسری پوزیشن ہے۔

دوسری طرف پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی ہیں۔

Tags: آئی سی سی آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ اردو انٹرنیشنل اردو کھیل

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ: بابر اعظم ایک اوور میں 25 رنز بنانے والےپہلے پاکستانی بلے باز بن گئے
Next: بچوں کے آرتھوٹک آرک سپورٹ انسولس: بچوں کے پاؤں کی صحت اور آرام

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

FIFA World Cup: Messi's hat-trick, France and Norway also successful-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ :میسی کی ہیٹ ٹرک،فرانس اور ناروے بھی کامیاب

یہ بھی پڑہیے

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.