Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Pakistan defeated Australia to reach the final of the Hong Kong Sixes-PC:PCB

Pakistan defeated Australia to reach the final of the Hong Kong Sixes-PC:PCB

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ٹن کونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہانگ کانگ کرکٹ سکسز ٹورنامنٹ میں آصف علی نے شاندار نصف سنچری بنا کر پاکستان کو بھارت کے خلاف فتح دلائی۔

پاکستان نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 120 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا اور گروپ سی میں سرفہرست رہنے کے بعد کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

آصف علی نے 14 گیندوں پر 55 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 2 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے ان کے اوپننگ پارٹنر محمد اخلاق نے 3 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 12 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔

پاکستان کے کپتان فہیم اشرف نے آصف کے ریٹائر ہونے کے بعد اخلاق کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور 5 گیندوں پر 22 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو بھارت کے خلاف فتح تک پہنچا دیا۔

اس سے قبل دن میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 129 رنز کا ہدف دینے کے بعد 13 رنز سے شکست دی۔

آصف علی اور محمد اخلاق دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں تاکہ پاکستان کو بغیر کوئی وکٹ کھوئے ایک شاندار اسکور بنانے میں مدد ملے۔

اخلاق نے 15 گیندوں پر 52 رنز بنائے جبکہ آصف نے 7 چھکوں کی مدد سے 14 گیندوں پر 50 رنز بنائے ۔

ہدف (128) کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 115 رنز پر ڈھیر کر دیا کیونکہ آصف علی اور عامر یامین نے2 وکٹ حاصل کیں۔

واضح رہے کہ انتہائی متوقع ٹورنامنٹ میں کل 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو 6 سال کے وقفے کے بعد واپسی کر رہا ہے یہ ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر 2024 تک جاری رہے گا۔

میزبان ہانگ کانگ کے ساتھ نیوزی لینڈ اور سابق چیمپئن جنوبی افریقہ کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیپال شامل ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بھارت ہانگ کانگ سکسز

Post navigation

Previous: مریم نواز نے صوبے میں سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم لانچ کردی
Next: حکومت کا موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.