Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے فیصل آباد پہنچ کر دوبارہ ڈیوٹی شروع...

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے فیصل آباد پہنچ کر دوبارہ ڈیوٹی شروع کر دی

Published on

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے فیصل آباد پہنچ کر دوبارہ ڈیوٹی شروع کر دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان پہنچتے ہی اپنی ذمہ داریاں شروع کر دی ہیں۔

کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل ہیلتھ کوچ ڈیوڈ ریڈ نے فیصل آباد پہنچ کر اسٹالینز اور لائنز کے درمیان چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں شرکت کی۔

اپنے دورے کے دوران کرسٹن اور ریڈ نے سلیکٹر محمد یوسف اور اسد شفیق سے ملاقات کی۔

کرسٹن چیمپئنز ون ڈے کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور لاہور کنکشن کیمپ میں ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ شامل ہوں گے۔

ڈیوڈ ریڈ 23 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے کنکشن کیمپ میں بھی شرکت کرنے والے ہیں۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this