Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نیوی نے اپنی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ہنگور کو باضابطہ طور پر بیڑے میں شامل کر لیا، جس کی کمیشننگ تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر آصف علی زرداری اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر زرداری نے اسے پاک بحریہ کی جدیدکاری میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔

نیول چیف نے کہا کہ اہم سمندری گزرگاہوں پر بڑھتے خطرات کے پیش نظر جدید بحری صلاحیت ناگزیر ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہنگور کلاس آبدوز جدید ہتھیاروں، جدید سینسرز اور ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن سسٹم سے لیس ہے، جو اسے طویل عرصے تک زیرِ آب رہ کر مؤثر کارروائی کے قابل بناتا ہے۔

ان کے مطابق یہ آبدوز بحیرہ عرب اور بحرِ ہند میں اہم تجارتی راستوں کے تحفظ اور خطے میں توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

آئی ایس پی آر نے یاد دلایا کہ 1971 میں ہنگور نامی آبدوز نے دشمن کے جنگی جہاز کو نشانہ بنا کر تاریخ رقم کی تھی، اور نئی آبدوز اسی روایت کو آگے بڑھائے گی۔

یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے دفاعی تعاون کی ایک اور مثال بھی قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ تقریب میں چینی بحریہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس کامیابی پر قوم اور پاک بحریہ کو مبارکباد دی۔

Tags: آئی ایس پی آر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر پی این ایس ہنگو صدر آصف علی زرداری نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف وزیراعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام
Next: آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.