Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اینٹون گریزمان بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائر

1 minute read
Antoine Griezmann quits international soccer

Antoine Griezmann quits international soccer

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، فرانسیسی اٹیکنگ مڈفیلڈر اینٹون گریزمان نے 33 سال کی عمر میں بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

اٹلیٹیکو میڈرڈ کے کھلاڑی گریزمان نے پیر کے روز اپنے انسٹاگرام پہ ایک ویڈیو کے ذریعےاعلان کیا، “یادوں سے بھرے دل کے ساتھ میں اپنی زندگی کا یہ باب بند کر رہا ہوں۔ اس شاندار ترنگے والے سفر کا شکریہ اور جلد ملاقات ہوگی۔” 2018 کے ورلڈ کپ کے فاتح گریزمان نے فرانس کے لیے 137 بین الاقوامی میچز کھیلے ہیں، یہ پیغام انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Antoine Griezmann (@antogriezmann)

Antoine Griezmann quits international soccer, photo credits: Greizmann Instagram
Antoine Griezmann quits international soccer, photo credits: Greizmann Instagram
Tags: اردو نیوز انٹرنیشنل اسپورٹس انٹوین گریزمان فرانسیسی فٹبالر کھیل

Post navigation

Previous: اسرائیل کی صیدا میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری ، الفتح رہنما کا بیٹا ہلاک
Next: ایشین چیمپئنز لیگ میں کھیلے جانے والے میچز پہ ایک نظر

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

FIFA announces record prize money for 2026 World Cup-FIFA
  • کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا

Pakistan's Sajid Ali Sadpara has climbed Mount Makalu, the world's fifth highest peak.-X
  • کھیل

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی

یہ بھی پڑہیے

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.