Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے 1اکتوبر تک منعقد کی جائے گی

Gorakh Bike Rally will be held from September 29 to October 1

Gorakh Bike Rally will be held from September 29 to October 1

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق،ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام گرین ٹورازم کی جانب سے سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے 1اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔

گرین ٹورازم پاکستان کی جانب سے منعقد کی جانے والی یہ ریلی بائیک چلانے والوں اور سیاحوں کے لیے یکساں توجہ کا مرکز ثابت ہوگی،شرکاء کے سامنے گورکھ ہل سٹیشن یعنی ”سندھ کا مری“ کہلائے جانے والے خوبصورت علاقے میں بائیک چلانے کا پرجوش انعقاد ہوگا۔

Gorakh the Murree of Sindh is set to host bike rally.
Gorakh the Murree of Sindh is set to host bike rally.

کیرتھر پہاڑی سلسلےمیں 5,688 فٹ کی بلندی پر واقع گورکھ ہل ایک دلکش منزل ہے جو دلکش نظارے سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے. اس ایونٹ کےذریعے گرین ٹورازم اورسندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا مقصدماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینا ہے، اس مہم میں ملک بھر سے شرکاء اور سیاحوں کی شرکت ملکی ثقافت کی بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

Gorakh the Murree of Sindh is set to host bike rally.
Gorakh the Murree of Sindh is set to host bike rally.

ایڈونچر کے شوقین اور فطرت سےمحبت کرنے والے تمام افراد اس سےمستفید ہو سکیں گے،ایس آئی ایف سی کے تعاون سےمنعقد کی جانے والی ریلی مقامی سیاحت کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت ہے۔

Tags: بائیک ریلی پاکستانی بائیک ریلئ سندھ ٹورزم ڈولپمنٹ کارپوریشن کھیل گورکھ سندھ

Post navigation

Previous: یوکرین نےسیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹیلی گرام کے سرکاری استعمال پر پابندی لگا دی
Next: اگر میں الیکشن ہارا تو اس کے ذمہ دار یہودی ووٹرز ہوں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.