Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

غزہ:اسرائیلی فورسز کے مغربی کنارے میں حملے سے 16 فلسطینی جانبحق

حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول

غزہ:اسرائیلی فورسز کے مغربی کنارے میں حملے سے 16 فلسطینی جانبحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے خدشات کے باوجود صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کرتے ہوئے 2 دنوں میں کم از کم 16 فلسطینیوں کو شہید کردیا، عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یہ کارروائیاں پہلے سے ہی خراب صورت حال کو ہوا دے رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا کہ بدھ کی صبح سے شمالی مغربی کنارے میں جاری انسداد دہشت گردی آپریشن میں 16 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے بھی وہی اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

فوجیوں کی جانب سے طوباس اور تلکرم کے ساتھ ساتھ جنین میں پناہ گزین کیمپوں کو گھیرے میں لینے اور فلسطینی فائٹرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کرنے سے قبل مغربی کنارے میں فوجی دستوں سے لیس اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں اور طیارے بھیجے گئے۔

اسرائیلی فوج نے بتائا کہ انہوں نے جمعرات کو تلکرم پناہ گزین کیمپ میں7 افراد کو شہید کیا، جن میں 5 فائٹرز بھی شامل ہیں، ایک فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 5 میں سے ایک محمد جابر تھا، جسے ابو شجاع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور جس کے بارے میں فلسطینی گروپ اسلامی جہاد کا کہنا تھا کہ وہ قریبی نور شمس پناہ گزین کیمپ میں ان کا کمانڈر تھا۔

فوج نے بتایا کہ جمعرات کو جنین میں 2 دیگر فائٹرز مارے گئے۔

پر تشدد کارروائیاں نے خاص طور پر تلکرم میں خاصی تباہی مچائی ہے، جس کے گورنر مصطفی تقطق نے ان چھاپوں کو بے مثال اور خطرناک اشارہ قرار دے دیا۔

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر او سی ایچ اے نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے گھروں کو دوبارہ فوجی پوزیشنوں کے طور پر بدل دیا ہے اور وہ متعدد طبی سہولیات کا مؤثر طریقے سے محاصرہ کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں فضائی حملوں اور بچوں سمیت جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہوئے ”ان کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے“ کا مطالبہ کیا۔

انتونیو گوتریس نے کہا کہ یہ خطرناک پیش رفت مقبوضہ مغربی کنارے میں پہلے سے ہی خراب صورتحال کو ہوا دے رہی ہے۔

Tags: اقوام متحدہ حملے خدشات صہیونی فوج فوجی آپریشن مقبوضہ مغربی کنارے

Post navigation

Previous: ’میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا‘ٹرمپ کی فیس بک کے بانی کو دھمکی
Next: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا اپنی جیب سے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

یہ بھی پڑہیے

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.