Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیپلزپارٹی میں شامل

WhatsApp Image 2023-12-19 at 4.54.11 PM

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیپلزپارٹی میں شامل

ملتان سے پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی ملک واصف مظہر راں نے اپنے بھائیوں عاطف مظہر راں اور کاشف مظہر راں کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی.

سینئر وائس چیئرمین پی پی پی سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک واصف مظہر راں نے شمولیت کا اعلان کیا .

ملک واصف مظہر راں حلقہ پی پی 219 سے تیر کے نشان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے اور آئیندہ الیکشن میں سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی بھرپور حمایت کریں گے .

ملک واصف راں 2018 کے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے ، ان کے والد بھی متعدد بار صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوچکے ہیں.

Post navigation

Previous: عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات،خواجہ آصف کا ردعمل
Next: ملکی ترقی کے لیے سکولوں میں داخلے کی شرح کو بڑھانا ہوگا،نگران وزیراعظم

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.