Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کے الزام میں لیول تھری آفینس کے تحت چارج عائد کر دیا ہے یہ الزام پی ایس ایل کے پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی سے متعلق ہے، جو گیند کی حالت تبدیل کرنے سے متعلق ہے۔

پی سی بی کے مطابق میچ ریفری روشن ماہنامہ نے اس معاملے پر ابتدائی سماعت کی، جس میں فخر زمان نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا کیس کی مزید سماعت آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے، جس کے بعد حتمی فیصلہ سنایا جائے گا۔

یہ واقعہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز کے دوران پیش آیا، جہاں امپائرز نے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے شبے پر لاہور قلندرز کے خلاف 5 پنالٹی رنز دیے اور گیند کو تبدیل کر دیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ فخر زمان کرکٹ

Post navigation

Previous: تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
Next: امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.