Friday, June 21, 2024
Top Newsوزارت داخلہ میں دیوار شہدا کا قیام:دوبارہ دہشت گردی کے ذمہ دار...

وزارت داخلہ میں دیوار شہدا کا قیام:دوبارہ دہشت گردی کے ذمہ دار عمران خان ، بلاول بھٹو کی وزیر داخلہ سے ملاقات میں گفتگو

وزارت داخلہ میں دیوار شہدا کا قیام:دوبارہ دہشت گردی کے ذمہ دار عمران خان ، بلاول بھٹو کی وزیر داخلہ سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزارت داخلہ کے دفتر کا کا دورہ کیا اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے استقبال کیا.

بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا کا دورہ کیا، بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی شہدا گیلری میں شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر کو نصب کیا.

اردو انٹرنیشنل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا پر شہید بینظیر بھٹو کی تصویر کی رونمائی کے موقع پر نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.

دیگر خبریں

Trending

کروز شپ نےاسپین جانے والے 68 تارکین وطن کو بچا لیا

0
کروز شپ نےاسپین جانے والے 68 تارکین وطن کو بچا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے شہر کینری جانے والے 68 تارکین وطن...