Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران سعودی ائیر لائن میں آگ لگ گئی

1 minute read
feature photo - 2024-07-11T123355.141

پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران سعودی ائیر لائن میں آگ لگ گئی

آگ سعودی ائیرلائن کے طیارے SV.792 میں لگی جو ریاض سے پشاور آرہا تھا.

پشاور ائیرپورٹ پر سعودی ائیر لائن میں آگ ہنگامی دروازہ کھول کر حجاج کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا.

https://urduintl.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-11-at-12.20.18-PM.mp4

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے دوران ٹائر سلپ ہونے سے معمولی آگ لگی تھی.

ائیر پورٹ ذرائع ک کا کہنا ہے کہ جہاز سے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے .

ائیر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور ائیرپورٹ پر آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے.

سعودی ائیرلائن 792 کی پشاور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں .

ائیر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں لینڈنگ گئیر سے دھواں اور چنگاری سے آگاہ کیا.

سول ایویشن ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فوراً فائیر اینڈ ریسکیو سروسز کو مطلع کیا جو بروقت موقع پر پہنچ گئے.

فائیر ٹینڈرز نے بروقت کاروائی کی اور لینڈنگ گئیر میں ہونے والی آتشزدگی پر فوراً قابو پاکر جہاز کو بڑے حادثہ سے بچا لیا.

تمام 276 مسافر اور عملہ کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے ذریعے بحفاظت جہاز سے باہر آئے.

Tags: آگ لگ گئی پشاور ائیرپورٹ حجاج کو بحفاظت نکال لیا گیا سعودی ائیر لائن

Post navigation

Previous: کسٹمز اور ایف بی آر کے امور سے متعلق اجلاس،وزیراعظم کی تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنانےکی ہدایت
Next: ٹرمپ یورپ کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کو کم کرنے پر غور کر رہے ہیں، حکام نے خبردار کردیا

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.