Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

8fe9aacce381fb25eea040bc92c7fed4_XL-780x470

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں انٹیلی جنس آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد مارے گئے، جن میں مصطفیٰ، قسمت اللہ اور دہشتگرد اسلام الدین شامل ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد فورسز کےخلاف دہشت گرد کارروائیوں اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے اسلحہ اور گولہ بارو برآمد ہوا ہے، مزید بتایا کہ علاقے سے دہشت گردوں کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

Tags: آئی ایس پی آر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ڈیرہ اسمٰعیل خان سیکیورٹی فورسز

Post navigation

Previous: تربت: نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،6 حملہ آور ہلاک
Next: تمام ناراض بلوچوں سے خود بات کرنے کو تیار ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.