Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsاسرائیلی حملوں سے شہید فلسطینی شہریوں کی تعداد 9,061 تک پہنچ گئی

اسرائیلی حملوں سے شہید فلسطینی شہریوں کی تعداد 9,061 تک پہنچ گئی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینی شہریوں کی تعداد 9,061 تک پہنچ گئی ۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ کی وزارت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے غزہ میں اسرائیل کے تباہ کن حملوں کے نتیجے میں اب تک 9,061 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 3,760 بچے شامل ہیں جبکہ اسرائیلی حملوں میں 32 ہزار فلسطینی شہری زخمی ہو چکے ہیں.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this