Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

چین کی جانب سے بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت

7071487631669028621-1000x600

چین کی جانب سے بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کی جانب سے خطے بالخصوص بلوچستان میں دہشتگرد سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار اور شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے بتایا کہ دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے اور چین دہشت گردی کے خلاف دوہرے معیار کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے دہشتگردی پر دوہرے معیار نے اسے عالمی سطح پر بدنام کر دیا۔

27 دسمبر کو چینی وزیر چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بلوچستان میں بھارتی دہشتگردانہ سرگرمیوں پر اظہار کیا.

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ کسی بھی ملک کا دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور ان کا استعمال انہیں بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کے مفادات کی قیمت پر اٹھانا پڑتا ہے، دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی پر شدید جوابی کارروائی کی جائے گی۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین تمام ممالک کے درمیان انسداد دہشت گردی کے تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

مزید کہا کہ غیر ملکی سرزمین پر دہشتگرد کاروائیوں میں بھارتی حکومت اور ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کی گواہی کینیڈا اور امریکی حکام نے دی۔

بھارت خفیہ طور پر بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی حمایت کر رہا ہے، بلوچستان کی علیحدگی پسند قوتوں کو بھارت کی مکمل مالی معاونت حاصل ہے۔

قومی دھارے میں واپس آنے والے بلوچوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کا دہشتگردوں کی سرپرستی اور حمایت صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد کارروائیوں کی بڑی وجہ ہے۔

خیال رہے کہ 20 دسمبر کو بلوچستان میں دہشت گرد کالعدم تنظیم بی این اے کے کمانڈر تنظیم کو چھوڑ کر اپنے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے تھے۔

قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این اے کے کمانڈر اور ان کے 70ساتھیوں نے کوئٹہ میں نگران وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: بلوچستان بھارت چین

Post navigation

Previous: الیکشن کیلئےفوج الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی: کور کمانڈرز کانفرنس کا فیصلہ
Next: پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے،رانا ثناء اللہ

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.