Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

برطانیہ کا یوکرین کو 16.2 کروڑ پاؤنڈ قیمت کے میزائل فراہم کرنے کا اعلان

https___d1e00ek4ebabms.cloudfront.net_production_63b63572-919a-4061-801f-18e3c05728dd

برطانیہ کا یوکرین کو 16.2 کروڑ پاؤنڈ قیمت کے میزائل فراہم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو ہلکے وزن کے 650 ملٹی رول میزائل فراہم کرے گی جن کی قیمت 16.2 کروڑ پاؤنڈ (21.313 کروڑ ڈالر) ہے۔ اس اقدام کا مقصد یوکرین کو روسی ڈرون طیاروں اور بم باری کے مقابل تحفظ میں مدد کرنا ہے۔

روس نے گذشتہ ہفتے یوکرین پر ایک بڑا حملہ کیا جو 2022 میں جنگ کے آغاز کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا۔ یوکرین اپنے دفاع کے لیے بارہا مزید فضائی دفاعی سپورٹ کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو ہلکے وزن کے 650 ملٹی رول میزائل فراہم کرے گی جن کی قیمت 16.2 کروڑ پاؤنڈ (21.313 کروڑ ڈالر) ہے۔ اس اقدام کا مقصد یوکرین کو روسی ڈرون طیاروں اور بم باری کے مقابل تحفظ میں مدد کرنا ہے۔

روس نے گذشتہ ہفتے یوکرین پر ایک بڑا حملہ کیا جو 2022 میں جنگ کے آغاز کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا۔ یوکرین اپنے دفاع کے لیے بارہا مزید فضائی دفاعی سپورٹ کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق توقع ہے کہ جمعے کے روز اعلان کردہ میزائلوں کی پہلی کھیپ رواں سال کے اختتام تک پہنچ جائے گی۔

وزارت دفاع نے بتایا کہ ان میزائلوں کی پہنچ چھ کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ ان میزائلوں کو خشکی، سمندر اور فضا تینوں جگہ سے داغا جا سکتا ہے۔

Tags: برطانوی حکومت روسی ڈرون طیاروں ملٹی رول میزائل یوکرین

Post navigation

Previous: پیرا لمپکس 2024: جی بی کے ڈینیئل پیمبروک نے نئے عالمی ریکارڈ کے ساتھ جیولین گولڈ میڈل جیت لیا
Next: کار ساز حادثہ کیس،عدالت نے ملزمہ نتاشا کی ضمانت منظور کرلی

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.