Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

برازیل کے صدر کی شہریوں سے مہنگی اشیائے خور و نوش نہ خریدنے کی درخواست

-1x-11718484149-0

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے شہریوں سے مہنگی اشیاء خور و نوش نہ خریدنے کی درخواست کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے صدر نے شہریوں سے یہ درخواست کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں عوام پر زور دیا ہے کہ اشیائے خور و نوش کی خریداری کے وقت سستی چیزوں کا انتخاب کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ سپر مارکیٹ جاتے ہیں اور آپ کو شک ہے کہ کوئی خاص چیز مہنگی ہے تو اسے مت خریدیں، اگر ہر کوئی اسی طرح سوچ کر اشیاء نہ خریدے تو بیچنے والے کو قیمت کم کرنی پڑے گی۔

برازیل کے صدر نے کہا کہ بیچنے والا شخص اگر ایسا نہیں کرے گا تو اس کی چیز خراب ہو جائے گی۔

انہوں نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر پریشانی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جلد قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

Tags: برازیل شہریوں صدر لوئیز لولا ڈی سلوا مہنگی اشیاء خور و نوش نہ خریدنے کی درخواست

Post navigation

Previous: امریکی عدالت نے ایلون مسک کا حکومتی حجم کم کرنے کا منصوبہ معطل کر دیا
Next: بی پی ایل:فارچون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.