Friday, June 21, 2024
پاکستانٹانک پولیس پر دھماکہ ،متعدد افراد جانبحق

ٹانک پولیس پر دھماکہ ،متعدد افراد جانبحق

ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے کے قریب پوند بازار میں دھماکہ پر پولیس کی نفری لے جانے والی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے.
پولیس نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونےاور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہےجن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں.
پولیس کے مطابق ٹانک اڈہ پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ حملے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔
دھماکے سے موقع پر کھڑی متعدد موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے.
اردو انٹرنیشنل

دیگر خبریں

Trending

کروز شپ نےاسپین جانے والے 68 تارکین وطن کو بچا لیا

0
کروز شپ نےاسپین جانے والے 68 تارکین وطن کو بچا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے شہر کینری جانے والے 68 تارکین وطن...