Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بلال محمد یو ایف سی ٹائٹل جیتنے والےپہلے فلسطینی نژاد فائٹر بن گئے

1 minute read
Bilal Muhammad became the first fighter of Palestinian origin to win the UFC title-AFP

Bilal Muhammad became the first fighter of Palestinian origin to win the UFC title-AFP

بلال محمد یو ایف سی ٹائٹل جیتنے والےپہلے فلسطینی نژاد فائٹر بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق بلال محمد نے انگلش چیمپیئن لیون ایڈورڈز سے ویلٹر ویٹ کا تاج چھین کر یو ایف سی ٹائٹل جیتنے والے فلسطینی نثراد، پہلے مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر بن کر تاریخ رقم کر دی.

36 سالہ، شکاگو میں پیدا ہونے والا ایک امریکی لڑاکا اور دو فلسطینی تارکین وطن کا بچہ ہے، نے یو ایف سی304 باؤٹ میں پانچ راؤنڈ کے متفقہ فیصلے سے فتح (48-47, 48-47, 49-46) حاصل کی۔

ان کا چہرہ خون آلود تھا، محمد (24-3) اپنی 11ویں فائٹ میں ناقابل شکست رہنے کے لمحات میں گھٹنوں کے بل گر گئے اور چیمپئن شپ بیلٹ اپنی کمر کے گرد لپیٹ لی وہ 2019 سےہارےنہیں ہیں۔

محمد نے انگلینڈ کے مانچسٹر میں اپنی فائٹ سے قبل کہا تھا یہ صرف میرے بارے میں نہیں ہے یہ ان فلسطینیوں اور غزہ کے لوگوں کے بارے میں ہےجس کے لیے وہ لڑ رہے ہیں.

انہوں نے غزہ پر اسرائیلی جنگ پر تنقید کرتے ہوئے میچ کی تشہیر کرتے ہوئے فخریہ انداز میں فلسطینی پرچم بھی لہرایا ۔

واضح رہے کہ ایڈورڈز نے لگاتار چار فتوحات حاصل کیں، جبکہ محمد نے لگاتار پانچ جیتیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بلال محمد پیرس اولمپکس 2024 یو ایف سی

Post navigation

Previous: پیرس اولمپکس: نوواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو سنگلز ایونٹ سے باہر کر دیا
Next: ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا کر دوسری جیت اپنے نام کر لی

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Pulwasha Bashir wins Canadian Masters title, big honor in Canada-X
  • کھیل

کینیڈا میں پلواشہ بشیر کا بڑا اعزاز، کینیڈین ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.