Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

سیاحوں کے لئےبڑی خبر ،بابوسر روڈ 7 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

سیاحوں کے لئےبڑی خبر بابوسر روڈ 7 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

سیاحوں کے لئےبڑی خبر بابوسر روڈ 7 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور سیاحتی مقام بابوسر روڈ کو 7 ماہ تک بند رہنے کے بعد ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق علاقے میں شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ہوگئی تھیں۔

دیامر کے ڈپٹی کمشنر فیاض احمد نے بتایا کہ بابوسر ٹاپ اور قریبی علاقوں سے برف ہٹانے کے بعد بابوسر روڈ کو پیر کو ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی جانب سے بابوسر روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت عیدالاضحیٰ تک روزانہ صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کی اجازت دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دن کے وقت برف کے بھاری پگھلنے اور رات کے وقت جمنے کے خطرات کے پیش نظر صرف دن کے وقت ٹریفک کی نقل و حرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سڑک پر سفر کے نئے اوقات کا اعلان عیدالاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔

مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محکمہ موسمیات کی ٹریول ایڈوائزری پر سختی سے عمل کریں۔

ایڈوائزری کے مطابق مسافروں اور سیاحوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری/الرٹس کو چیک کرنے کے بعد بابوسر روڈ کے لیے اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔

دیامر سے مانسہرہ تک کا سفر بابوسر روڈ کے ذریعے 7 گھنٹے میں طے ہوتا ہے جبکہ یہی فاصلہ شاہراہ قراقرم کے ذریعے 14 گھنٹے میں طے ہوتا ہے۔

Tags: خیبر پختونخوا سڑکیں بند سیاحوں شدید برف باری گلگت بلتستان مسافروں مشہور سیاحتی مقام بابوسر روڈ

Post navigation

Previous: کینیڈا بمقابلہ پاکستان: کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر جیت کے لیے پر امید
Next: پاکستان بمقابلہ کینیڈا : کینیڈین باولر کلیم ثناء اپنے پرانے ساتھی بابر اعظم کی وکٹ لینے کے لیےپر امید

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

یہ بھی پڑہیے

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.