Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

بلوچستان پاکستان کو دنیا کا بڑا ملک بنا سکتا ہے،آصف زرداری

Copy of white (60)

بلوچستان پاکستان کو دنیا کا بڑا ملک بنا سکتا ہے،آصف زرداری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول ملک کا مستقبل ہیں، ہمیں لوگوں کو سنبھالنا ہے، آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بنانا ہے۔

نہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان پاکستان کو دنیا کا بڑا ملک بنا سکتا ہے، بنے گا سب کچھ پیار اور بھائی چارے سے، مار دھاڑ سے کچھ نہیں ہوگا، جنگ میں قومیں ترقی نہیں کرتیں، بلوچستان میں امن بھی آئے گا، اسپتال بھی بنائیں گے، پانی دیں گے، بلوچستان اگر زرخیز ہوجائے تو ساری دنیا میں ایکسپورٹ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایسی جگہ سے بلوچستان میں پانی لائیں گے کہ کوئی روک نہیں سکے گا، چین ہمارا پارٹنر ہوگا، ملک کے معاشی حالات ٹھیک کرنا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو دُگنا کرنا ہے، لوگوں کو سنبھالنا ہے، ہر شخص حکمران سے پیار مانگتا ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ حکومت میں آکر بلوچستان کے تمام مسائل حل کریں گے، اسلام آباد صوبوں کو نہیں سمجھتا، پاکستان بلوچستان کے زور پر چلے گا، بلوچستان میں بہت وسائل ہیں، آگے بڑھنے کی بہت گنجائش ہے، بلوچستان کو ایسا بناؤں گا کہ یہ صوبہ پہلے سے 10 گنا بہتر ہوگا، بلوچستان میں جو پانی آتا ہے، اس کی لائننگ نہیں ہے، سندھ میں پانی کیلئے لائننگ کروادی ہے۔

سابق صدر نے کہا کہ تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کو دہراتی ہے، دنیا میں بہت کم سیاسی لوگ ہیں جنہوں نے اتنا عرصہ جیل میں کاٹا ہو، آج میری شادی کی سالگرہ ہے، آپ سے وعدہ کر رہا ہوں بلوچستان کے غم ہم سمجھتے ہیں، آپ سے میری یہی درخواست ہے کہ اپنے ملک کو بنائیں، ہم نے شہداء کا بیڑا اٹھایا ہے، میں نے پارلیمنٹ کو پاور منتقل کیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ میں جیل میں ایک دن میں 2، 3 کتابیں پڑھتا تھا، پوری دنیا ہمیں لینے کو تیار نہیں، کوئی افورڈ نہیں کر سکتا، ہم نے 40 سال افغانوں کی میزبانی کی، آج بھی وہ ہمارا بھائی نہیں بن رہا، ہم نے دیکھا ہے کہ تاریخ نے کیا کیا ہے، اسرائیل فلسطین میں مار دھاڑ کرکے خوش نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے ملک میں معاشی حالات ٹھیک کرنا ہیں، بی بی کارڈ اور یوتھ کارڈ دینا ہے، ہم آنے والی نسلوں سے بھی پیار کریں گے، آپ میرا ساتھ دیں ، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں، ہم، آپ اور بلاول آپ کا مستقبل ہیں، ہر ڈویژن میں یونیورسٹیاں بنائیں گے، اسپتال بنائیں گے۔

Post navigation

Previous: تاریخی فتح: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پہلی کامیابی
Next: سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.