Skip to content
18/09/2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • ایشیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
Video
  • Home
  • Top News
  • بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات
  • Top News

بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات

1 min read
Babar Azam meets Australia's leading power hitting coach

Babar Azam meets Australia's leading power hitting coach

بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے جمعرات کو آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ سے ملاقات کی۔

بابر اور ینگ، جو کہ نجی دورے پر پاکستان میں ہیں، نے لاہور کے ایک مقامی کرکٹ کلب میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران اعظم نے ینگ سے پاور ہٹنگ پر خصوصی گفتگو کی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے نئے اوپنر جیک فریزر-میک گرک اپنی پاور ہٹنگ کا سارا کریڈٹ ینگ کو دیتے ہیں۔

ینگ نے ماضی میں مارنس لیبوشگن اور گلین میکسویل کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

اس سے قبل آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ سابق کرکٹرز قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان کے طور پربابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

تاہم، نقوی نے یہ نہیں بتایا کہ وہ سابق کرکٹر کون ہوں گے۔

Tags: اردو کھیل بابر اعظم پاکستان کرکٹ شینن ینگ

Post navigation

Previous: یورو 2024 ٹورنامنٹ : ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل
Next: ومبلڈن اوپن :کارلوس الکاراز اور جینک سنر نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

Related Stories

Pakistan Saudi Arabia
3 min read
  • Editor's Pick
  • South Asia
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan, Saudi pact: ‘Any Attack on One Will Be Treated as Attack on Both’

Saudi Arabia Pakistan Defense Pact
  • Editor's Pick
  • Ticker
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ: “ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور ہوگا”

US ban on TikTok delayed, initial agreement with China, relief for 170 million US users
  • Top News
  • بین الاقوامی

ٹک ٹاک پر امریکی پابندی مؤخر، چین سے ابتدائی معاہدہ، 170 ملین امریکی صارفین کو ریلیف

You may have missed

Pakistan Saudi Arabia
3 min read
  • Editor's Pick
  • South Asia
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan, Saudi pact: ‘Any Attack on One Will Be Treated as Attack on Both’

Saudi Arabia Pakistan Defense Pact
  • Editor's Pick
  • Ticker
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ: “ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور ہوگا”

US ban on TikTok delayed, initial agreement with China, relief for 170 million US users
  • Top News
  • بین الاقوامی

ٹک ٹاک پر امریکی پابندی مؤخر، چین سے ابتدائی معاہدہ، 170 ملین امریکی صارفین کو ریلیف

M5 Motorway flooded, 9 people killed, hundreds of villages affected
  • Top News
  • پاکستان

موٹروے5 سیلاب کی نذر: 9 افراد جاں بحق، سینکڑوں دیہات متاثر

Calendar

September 2025
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« Aug    
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.