Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ،کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Azam Khan's smoky batting helped Karachi Kings defeat Rawalpindi by 5 wickets-PSL

Azam Khan's smoky batting helped Karachi Kings defeat Rawalpindi by 5 wickets-PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جہاں اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے ڈیرل مچل 65 اور سیم بلنگز 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کراچی کے حسن علی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور کی دوسری گیند پر مطلوبہ اسکور حاصل کرلیا اعظم خان نے 34 گیندوں پر 74 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 6 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے کپتان ڈیوڈ وارنر نے بھی 50 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

راولپنڈیز کی جانب سے ڈیرل مچل نے تین وکٹیں حاصل کیں عمدہ بیٹنگ پرفارمنس پر اعظم خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اعظم خان پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: راسی وین ڈیر ڈوسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Next: بال ٹیمپرنگ کیس: فخر زمان کی دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.