Friday, July 5, 2024
کھیلاعظم خان کا فلسظینی جھنڈے کی نمایش کی بنا پر میچ کا...

اعظم خان کا فلسظینی جھنڈے کی نمایش کی بنا پر میچ کا %50 جرمانہ عائد

آئی سی سی کے قواعد و ضوابط کرکٹر کو اپنے کپڑوں یا سامان پر کوئی لوگو یا پیغام لگانے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جیسے بلے، دستانے جس میں سیاسی، مذہبی، بیان ہو۔ اس آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی تمام ممبر بورڈز کو ڈومیسٹک میچوں میں بھی عمل کرنا ہوتا ہے۔

پاکستانی کرکٹر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ جب انہوں نے کراچی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلا جس کے دوران انہوں نے آئی سی سی کے لباس اور آلات کے ضوابط کی خلاف ورزی کی۔ کراچی وائٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم اپنے بلے سے فلسطین کے جھنڈے کا اسٹیکر آویزاں کر کے بیٹنگ کرنے آئے۔ یہ فلسطین کاز کی حمایت اور جنگ زدہ ملک میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہونے کی اعظم کی ایک کوشش سمجھی گئی۔

دیگر خبریں

Trending