Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

فوج اور ہمارے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی

Untitled design - 2024-03-21T115748.044

فوج اور ہمارے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔اڈیالہ جیل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نگراں حکومت، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ سب ایک ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر کتنا جھوٹا شخص ہے،فافن، پلڈاٹ سمیت پانچ رپورٹس کے باوجود بھی الیکشن کمشنر بیٹھا ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پروگرام سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ اس لیے نہیں بنی کیونکہ انہیں پتہ ہے یہ سیٹ اپ نہیں چلے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ذہنی طور پر چار پانچ ماہ جیل میں رہنے کو تیار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو وزیراعظم کے ساتھ تصویر اس وقت بنوانی چاہیے تھی جب پیسے مل جاتے۔

سابق صدر عارف علوی کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عارف علوی سے کوئی ناراضی نہیں، انہوں نے معاملات حل کروانے کی پوری کوشش کی۔انہوں نے کہاکہ میری طرف سے کوئی ایشو نہیں تھا، دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا تھا۔ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 23 مارچ کے جلسے میں دھاندلی کا شکار بننے والی تمام جماعتوں کو دعوت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو بھی جلسہ میں شرکت کی دعوت دیں گے، مولانا فضل الرحمان کا کسی کو پتہ نہیں کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔افغانستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جو بھی حکومت ہو اس سے اچھے تعلقات ہونے چاہیے، طالبان اور امریکا کے ڈائیلاگ ہم نے کروائے۔ ہمارے دور میں افغان حکومت نے ٹی ٹی پی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی،جنرل باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل فیض کو تبدیل نہ کریں، دہشتگردی اور افغانستان کا مسئلہ حل کر سکتے ہیں۔

جنرل باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس میں کہتا تھا بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتا ہے۔ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کے حوالے سے میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھاجس جنرل نے افغانستان اور امریکا کے ڈائیلاگ کروائے اسی کو شریفوں کے کہنے پر ہٹایا گیا۔ جنرل فیض کو ہٹا کر باجوہ نے ذاتی فائدے کا سوچا ملکی مفاد کا نہیں۔

Tags: اختلافات بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان فوج

Post navigation

Previous: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع
Next: غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، امریکا نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کروادی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

یہ بھی پڑہیے

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.