Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

بغاوت کی کوشش ،بولیویا کے حکام نےسابق جنرل کو گرفتار کر لیا: رپورٹ

feature photo (99)

بغاوت کی کوشش ،بولیویا کے حکام نےسابق جنرل کو گرفتار کر لیا: رپورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی میڈیا کے مطابق، بولیویا کے حکام نے بدھ کو صدر لوئس آرس کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کرنے والے ایک سابق جنرل کو گرفتار کر لیا۔

اہورا ایل پیئبلو اخبار کے مطابق گرفتاری سے قبل نائب وزیر داخلہ جانی ایگیلیرا نے کہا، جوآن ہوزے زونیگا جنہیں بولیوین آرمی کے کمانڈر کے طور پر اس ہفتے کے اوائل میں برطرف کیا گیا تھا انہوں نے آئینی حکم کو پامال کرنے کی کوشش کی ہے۔

سوشل میڈیا پر فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ زونیگا کو ایک فوجی بیرک کے باہر پولیس کار میں زبردستی بٹھا کر پراسیکیوٹر کے دفتر لے جایا جا رہا ہے۔

چیف پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا کہ بغاوت کی کوشش اور اس طرح کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

فوجی بغاوت دوپہر کو اس وقت شروع ہوئی جب زونیگا کو لے جانے والے ایک ٹینک کو لا پاز شہر میں صدارتی محل میں زبردستی داخل ہوتے دیکھا گیا۔

اس کے بعد صدر آرس نے اس بارے عوام کو خبردار کیا اور بغاوت کی کوشش کے بعد قومی ٹیلی ویژن پر اپنے وزراء کے ساتھ ایک تقریر میں شہریوں کو اس کے خلاف متحرک ہونے اور جمہوریت کا دفاع کرنے کی دعوت دی۔

انہوں نے کہا، “آج ملک کو ایک بار پھر مفادات کا سامنا ہے تاکہ بولیویا میں جمہوریت کا خاتمہ ہو جائے۔” “ہمیں بولیویا کے لوگوں کی ضرورت ہے کہ وہ بغاوت کے خلاف منظم اور متحرک ہوں۔”

بولیویا کے سربراہ مملکت نے کہا کہ ملک زونیگا کی قیادت میں “بغاوت کی کوشش” سے گزر رہا ہے۔

زونیگا کو سابق صدر ایوو مورالس کے خلاف مسلسل دھمکیوں کے بعد منگل کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

صدر آرس نے سرکاری محل کے دالان میں فوجی بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما سے اس وقت سامنا کیا جب ایک بکتر بند گاڑی داخلی دروازے سے ٹکرائی۔

عالمی برادری نے حکومتی ہیڈ کوارٹر پر قبضے کی شدید مذمت کی۔

Tags: بغاوت کی ناکام کوشش بولیویا سابق جنرل گرفتار صدر لوئس آرس

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Next: Israel destroyed clean water wells اسرائیل کی جانب سےصاف پانی کے کنوؤں کو تباہ کرنے کے بعد فلسطینی آلودہ پانی خریدنے پر مجبور

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑہیے

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.