Wednesday, January 15, 2025
Homeکھیلایشین چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور کوریا کا میچ 2-2 ...

ایشین چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور کوریا کا میچ 2-2 سے برابر

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔

چین کے شہر ہولینبیور میں دوسرے کوارٹر کی شروعات میں کوریا کی جانب سے جنگوان نے گول اسکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت دلائی۔ بعد ازاں کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری لمحات میں حنان شاہد نے لگاتار دو فیلڈ گول اسکور کرکے پاکستان کو سبقت دلائی۔ لیکن کوریا کے سونگیان نے آخری 8 سیکنڈز میں گول کرکے میچ دو دو گول سے برابر کر دیا۔

میچ کے آخری تین منٹوں کے دوران تین گول کیے گئے۔ شاندار پرفارمنس پر حنان شاہد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کا ملائیشیا کے خلاف میچ بھی برابری پر ختم ہوا تھا، پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ کا اپنا تیسرا میچ 11 ستمبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔

Latest articles

احسان اللہ نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے ابھرتے ہوئے تیز...

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ایسا ہوتا تو عوام سے نہ چھپاتے، چیئرمین پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کوئی...

لاس اینجلس میں آگ: گلابی پاؤڈر کیوں پھینکا جارہا ہے؟

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی...

شمالی کوریا کا ایک ماہ میں دوسری بار کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے سمندر...

More like this