Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ: پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

1 minute read
Asia Open Kyorugi Taekwondo Championship: Pakistan wins silver medal

Asia Open Kyorugi Taekwondo Championship: Pakistan wins silver medal

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کے اختشام الحق نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ میں جاری چھٹی ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو 5-7 اور 7-12 پوائنٹس کے فرق سے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

پاکستان کے اختشام الحق فائنل کے رنراپ کے طور پر سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔

اس سے قبل کھیلے گئے سیمی فائنل میں اختشام الحق نے انڈونیشیا کے اظہر سلیم کیخلاف 13-10 اور 10-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ ایونٹ میں مردوں کی 68 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں قازقستان کے کسانوو ازیات نے پاکستان کے ارباز خان کو 2-1 شکست دی تھی۔

ارباز خان نے پہلے راؤنڈ میں 8-6 سے کامیابی حاصل کی تاہم کسانوو ازیات نے کم بیک کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں 9-7 اور تیسرے راؤنڈ میں 7-19 سے فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

خواتین کی 73 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کوریا کی شن جیونگین نے پاکستان کی ملیحہ علی کو 3-0 اور 4-1 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی اور خواتین کی57 کلوگرام کیٹیگری میں فلپائن کی میک کین نکول نے پاکستان کی نور فاطمہ کیخلاف 3-5 اور 7-5 کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈونیشیا ایشیا اوپن کیروگی پاکستان تائیکوانڈو چیمپئین شپ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: میکسیکو کی امریکہ کو فرینڈلی میچ میں 2-0 سے شکست
Next: اسٹاک ہوم اوپن: جیکب فیرنلے نے کورنٹن موٹیٹ کو شکست دے کر مسلسل 13واں میچ جیت لیا

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.