Tuesday, October 15, 2024
Homeبین الاقوامیپاکستان کیلئےایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

پاکستان کیلئےایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

پاکستان کیلئےایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیلئےایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری ہوگئی ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا.

اس منظوری سے خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ فنانسنگ کی رقم میں 10 کروڑ ڈالر پالیسی قرض ہے اور اس پروگرام میں 55 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے جب کہ 5 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے والے اداروں کو دیے جائیں گے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments