Saturday, January 18, 2025
Homeالیکشن 2024امریکی سینیٹر نےعام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر پاکستانی سفیر کو...

امریکی سینیٹر نےعام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر پاکستانی سفیر کو خط لکھ دیا

Published on

امریکی سینیٹر نےعام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر پاکستانی سفیر کو خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر کرس وان ہولینز نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے امریکی سفیر مسعود خان کو عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ایک خط لکھا ہے.

کرس وان کی جانب سے خط میں عام انتخابات 2024 میں دھاندلی اور مداخلت کی مصدقہ اطلاعات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

کرس وان کا کہنا ہے کہ عوام کی مرضی کا احترام کیا جانا چاہیے.

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this