Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

مشرق وسطیٰ کے بعد پورے خطے میں طبل جنگ بجنے والا ہے:یورپی یونین نے خبردار کردیا

a773ea06-e459-47e1-8577-867aace24cda_16x9_1200x676

مشرق وسطیٰ کے بعد پورے خطے میں طبل جنگ بجنے والا ہے:یورپی یونین نے خبردار کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے ایک بار پھرخبردارکیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ سرحدوں سے باہر پھیلنے لگی ہے اور اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود ہے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے خطے میں کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے۔بیروت سے آج جمعرات کو لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک کو غزہ کی جنگ جاری رہنے کے باعث خطے میں انسانی مصائب کے پھیلاؤ پر تشویش ہے۔

انہوں نے غزہ میں شہریوں کے قتل کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ “مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے لبنان اور اس کے عوام کے لیے بڑے منفی نتائج سامنے آئے ہیں”۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ جنگ نے جنوبی لبنان میں بلیو لائن کے علاقے میں دسیوں ہزار شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا۔

انہوں نے تمام لبنانی رہ نماؤں پر زور دیا کہ وہ کسی جماعت کے مفاد کے بجائے عوام کے مفاد میں کام کریں۔

اس موقعے پر لبنانی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان سلامتی کونسل کی قراردادوں کی پاسداری جاری رکھے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ فلسطینیوں کے لیے انصاف کو یقینی بنائے بغیر تنازعات کا کوئی خاتمہ نہیں ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ “خطے میں مستقل امن کے لیے مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہے”ْ۔

Tags: اسرائیل جنگ جنگ کا خطرہ غزہ لبنان یورپی یونین

Post navigation

Previous: رحیم یار خان: این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا
Next: امریکا: ہیوسٹن میں لاپرواہ کار ڈرائیور کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ شدید زخمی

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.