Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

ہندوستانی عدم تعاون ، طالبان کا دباٰؤ: بھارت میں افغان سفارتخانہ 22 سال بعد بند

1 minute read
India and Afghanistan Diplomatic Missions

India and Afghanistan Diplomatic Missions

اردو انٹرنیسشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سبکدوش ہونے والےافغان سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے کیونکہ دو سال قبل طالبان کے ہاتھوں بے دخل کیے گئے افغان حکومت کی طرف سے تعینات سفارت کار اپنے ہندوستانی میزبانوں سے ویزا میں توسیع حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

Press Statement
FOR IMMEDIATE RELEASE
Date: 24th November, 2023

The Embassy of the Islamic Republic of Afghanistan announces permanent closure in New Delhi.

The Embassy of the Islamic Republic of Afghanistan in New Delhi regrets to announce the permanent closure of its 1/6 pic.twitter.com/3WXSwWhJTu

— Farid Mamundzay फरीद मामुन्दजई فرید ماموندزی (@FMamundzay) November 24, 2023

ہندوستان طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا جس نے 2021 میں کابل پر قبضہ کیا تھا، اور اس نے سفیر فرید ماموندزی اور مشن کے عملے کو وہاں رہنے، ویزے جاری کرنے اور تجارتی معاملات کو سنبھالنے کی اجازت دی تھی۔

تاہم، ستمبر میں، سفیر اور اعلیٰ عملہ سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے یورپ اور امریکا کے لیے روانہ ہوئے، اور سفارت خانے نے کہا کہ وہ کارروائیاں معطل کر رہا ہے۔

“Owing to persistent challenges” from the government of India and constant pressure from the #Taliban , the Embassy of the Islamic Republic of Afghanistan announces permanent closure in New Delhi.

“Unfortunately, despite an eight-week wait, the objectives of visa extension for…

— Suhaib Zuberi (@SuhaibZuberi) November 24, 2023

“بدقسمتی سے، آٹھ ہفتوں کے انتظار کے باوجود، سفارت کاروں کے لیے ویزا میں توسیع اور حکومت ہند کے طرز عمل میں تبدیلی کے مقاصد کو پورا نہیں کیا گیا،” سفیر ماموندزی نےاپنے بیان میں کہا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ “طالبان اور ہندوستانی حکومت دونوں کی طرف سے کنٹرول چھوڑنے کے لیے مسلسل دباؤ کے پیش نظر، سفارت خانے کو ایک مشکل انتخاب کا سامنا کرنا پڑا”۔

سفارتخانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہافغانستان کے سابقہ صدر اشرف غنی حکومت کی جانب سے بھارت میں تعینات افغان سفارت کار تیسرے ممالک پہنچ چکے ہیں اور بھارت میں کوئی بھی باقی نہیں بچا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ “بھارت میں موجود صرف وہ لوگ ہیں جو طالبان سے وابستہ سفارت کار ہیں، جو بظاہر ان کی باقاعدہ آن لائن میٹنگز میں شرکت کرتے ہیں۔”

بیان میں ممبئی سمیت دیگر شہروں میں افغان قونصل خانوں کی حیثیت کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

Tags: افغان شہری افغانستان انڈیا بھارت سفارتخانہ طالبان طالبان حکام کابل ہندستان ہندوستان

Post navigation

Previous: داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Next: بابراعظم کے متعلق ذکا اشرف کا بیان سامنے آگیا

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.