Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اے ایف سی ایشئن کپ 2027 : کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا

AFC Asian Cup 2027: Qualifiers draws announced

AFC Asian Cup 2027: Qualifiers draws announced

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے ایف سی ایشئن کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ڈراز کا اعلان اے ایف سی ہیڈ آفس کوالالمپور میں ہوا۔ اے ایف سی ایشئن کپ کے لیے کل 24 ٹیموں کو 6 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔

پاکستان فٹبال ٹیم گروپ ای میں شامل ہے اور قومی ٹیم ، شام، افغانستان اور میانمار سے ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر چھ میچز کھیلے گی۔

پاکستان اپنا پہلا آوے میچ 25 مارچ کو شام میں کھیلے گا، قومی ٹیم کا دوسرا میچ ہوم گراونڈ میں 10 جون کو میانمار کیخلاف شیڈول ہے اور دوسرا ہوم میچ 9 اکتوبر کو افغانستان کیخلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا آوے میچ 14 اکتوبر کو افغانستان میں شیڈول کیا گیا ہے۔

گرین شرٹس 18 نومبر کو شام کیخلاف تیسرا اور آخری ہوم میچ کھیلے گی۔ 31 مارچ 2026 کو میانمار کیخلاف قومی فٹبال ٹیم کا آخری آوے میچ شیڈول کیا گیا ہے۔

یاد رہے ،شام فیفا کی عالمی ریکنگ میں 98، افغانستان 155، میانمار 167 جبکہ پاکستان 198 پر ہے۔

AFC Asian Cup 2027: Qualifiers draws announced
AFC Asian Cup 2027: Qualifiers draws announced
Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل اے ایف سی ایشئن کپ 2027 پاکستاب فٹبال ٹیم سعودی عرب فٹبال اپڈیٹ فیفا کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1 لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
Next: ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Blessing Mozarabani banned from PSL for 2 years for breach of contract-PCB
  • کھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

Shan Masood to remain Test captain, Sarfaraz Ahmed to be made head coach, sources say-PCB
  • کھیل

شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،ذرائع

یہ بھی پڑہیے

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.