Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ابھیشیک شرما اسپتال سے ڈسچارج، نمیبیا کے خلاف شرکت کا فیصلہ آج ہوگا

Abhishek Sharma discharged from hospital, decision on participation against Namibia to be made today-AFP

Abhishek Sharma discharged from hospital, decision on participation against Namibia to be made today-AFP

بھارت کے اوپنر ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن اور بخار کے باعث اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی  ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں نمیبیا کے خلاف میچ میں ان کی شرکت کا حتمی فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔

نئی دہلی پہنچنے پر طبیعت ناساز ہونے کے باعث ابھیشیک شرما کے مختلف طبی معائنے کیے گئے، جن کی رپورٹس تسلی بخش رہیں بھارتی کھلاڑی تلک ورما نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ابھیشیک کی حالت بہتر ہے اور ٹیم میچ سے قبل ان کی فٹنس کا جائزہ لے کر حتمی فیصلہ کرے گی۔

دوسری جانب فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بھی بیماری سے صحتیاب ہوکر فٹ قرار دے دیے گئے ہیں اور انہوں نے ٹیم کے ساتھ پریکٹس بھی کی۔

واضح رہے کہ دفاعی چیمپئن بھارت گروپ اے میں پاکستان، امریکا، نمیبیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ شامل ہے بھارت نے اپنے پہلے میچ میں امریکا کو 29 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔

Tags: ابھیشک شرما اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 2026 نیلامی مکمل، فرنچائزز نے اسکواڈکو حتمی شکل دے دی
Next: کانگریس کو بریفنگ: امریکا نے پاکستان کو کلیدی علاقائی پارٹنر قرار دے دیا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.