پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
پرتگال کے 41 سالہ کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی عارضی معطلی کے معاملے پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا کا کہنا ہے کہ ٹیم کو اپنے کپتان کی واپسی کی شدید خواہش ہے۔
رونالڈو نے نیشنز لیگ کے فائنل الیون میں شامل نہ کیے جانے پر کیمپ چھوڑ دیا تھا، تاہم بعد ازاں انہوں نے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے ممکنہ سزا کے بعد بھی قومی ٹیم کے لیے دستیابی کا اعلان کیا۔
