Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے مبینہ ڈوپنگ معاملے پر اپنا تحریری مؤقف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کو جمع کرا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کیے گئے ڈوپ ٹیسٹ میں ان کا نتیجہ مثبت آیا، جس کے بعد آئی سی سی نے باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی مکمل کارروائی آئی سی سی کے دائرہ اختیار میں ہے اگر الزامات ثابت ہوئے تو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی  کے قوانین کے تحت محمد نواز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ محمد نواز

Post navigation

Previous: پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش
Next: بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

New history in PSL, Usman Khan becomes the player with the most centuries-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

یہ بھی پڑہیے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB
  • کھیل

ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Pakistan's big flight into space Two Pakistani astronauts selected for China's mission
  • Top News
  • پاکستان
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.