Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ تحقیقات ایک ڈاکومنٹری نشر ہونے کے بعد شروع کی گئیں، جس میں کینیڈا کرکٹ میں مبینہ بدانتظامی اور کرپشن کے الزامات سامنے لائے گئے ہیں۔

ڈاکومنٹری میں خاص طور پر کینیڈا کے کپتان دلپریت باجوہ کے ایک اوور کی نشاندہی کی گئی ہے، جس میں انہوں نے نو بال اور وائیڈز سمیت مجموعی طور پر 15 رنز دیے اس اوور کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ باجوہ کو ایونٹ سے چند ہفتے قبل ہی قیادت سونپی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ اس کے علاوہ ایک لیک شدہ فون کال کی بھی تحقیقات کر رہا ہے، جس میں ٹیم سلیکشن پر دباؤ اور میچ فکسنگ کے دعوے کیے گئے ہیں۔ آڈیو میں کوچ خرم چوہان نے مبینہ طور پر ان معاملات کا ذکر کیا ہے۔

آئی سی سی کے انٹیگریٹی یونٹ کے جنرل منیجر نے تصدیق کی ہے کہ ادارہ معاملے سے آگاہ ہے، تاہم جاری تحقیقات پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کرکٹ طویل عرصے سے انتظامی مسائل اور تنازعات کا شکار رہی ہے۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
Next: سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.