Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،ذرائع

Shan Masood to remain Test captain, Sarfaraz Ahmed to be made head coach, sources say-PCB

Shan Masood to remain Test captain, Sarfaraz Ahmed to be made head coach, sources say-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے، جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اس کا باضابطہ اعلان بنگلا دیش کے خلاف آئندہ سیریز کے شیڈول کے ساتھ کیا جائے گا۔

اطلاعات ہیں کہ سرفراز احمد پہلی مرتبہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور وہ اس وقت قومی سلیکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں پاکستان کو آئندہ مہینوں میں بنگلا دیش، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہیں۔

ادھر لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ریڈ بال کیمپ سرفراز احمد کی نگرانی میں جاری ہے، جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو نکھارنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

21 سالہ اوپنر اذان اویس نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مسلسل دو سیزنز میں نمایاں رنز اسکور کیے اور سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود کو برقرار رکھنا ٹیم میں استحکام کی پالیسی کا حصہ ہے، جبکہ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے اکیڈمی سطح پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ سرفراز احمد شان مسعود کرکٹ

Post navigation

Previous: آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں
Next: بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Blessing Mozarabani banned from PSL for 2 years for breach of contract-PCB
  • کھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.