Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

1 minute read
FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی، جب انہوں نے ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست دے دی یہ کامیابی قومی ویمنز ٹیم کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے۔

میچ کے آغاز ہی سے پاکستان نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف میں چار مختلف کھلاڑیوں نے گول کر کے ٹیم کو مضبوط برتری دلائی زحمینہ ملک نے پہلا گول اسکور کیا، جبکہ اقصیٰ مشتاق، لیلا بنارس اور مریم محمود نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچایا۔

دوسرے ہاف میں بھی پاکستان کی برتری برقرار رہی نادیہ خان نے ہیڈر کے ذریعے پانچواں گول اسکور کیا، جبکہ اقصیٰ مشتاق نے ایک اور خوبصورت گول کر کے اسکور 0-6 کر دیا لیلا بنارس نے اپنا دوسرا گول بھی اسی ہاف میں کیا، اور میچ کے اختتام سے قبل اسرا خان نے 81ویں منٹ میں آخری گول کر کے فتح کو یادگار بنا دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان ویمنز ٹیم نے ستمبر 2022 میں مالدیپ کے خلاف 0-7 کی فتح کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو مبارکباد دی۔ 

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال فیفا سیریز

Post navigation

Previous: ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
Next: ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.