Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران کا فیفا ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کا عندیہ

Iran hints at withdrawal from 2026 FIFA World Cup after US airstrikes-X

Iran hints at withdrawal from 2026 FIFA World Cup after US airstrikes-X

امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے دیا ہے ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ مرحلے میں اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے مسلسل چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹورنامنٹ میں شرکت مشکل دکھائی دیتی ہے شیڈول کے مطابق ایران کو 107 روز بعد لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلنا ہے۔

دوسری جانب فیفا حکام نے کہا ہے کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور محفوظ ورلڈکپ کا انعقاد ان کی اولین ترجیح ہے۔

ایران گروپ جی میں بیلجیئم، نیوزی لینڈ اور مصر کے ساتھ شامل ہے اگر ایران اور امریکا اپنی اپنی گروپس میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہیں تو 3 جولائی کو ڈیلاس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ممکنہ مقابلہ بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026، 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2026

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: ہر کھلاڑی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد
Next: ایران میں معصوم طالبات پر حملہ ، یونیسکو نے سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Hyderabad Kingsmen beat Multan Sultans to knock them out of PSL-PSL
  • کھیل

حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کر دیا

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.