Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے 49ویں میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مرحلے میں اپنی فتوحات کا سلسلہ مکمل کرلیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے گلین فلپس 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ ٹِم سائفرٹ نے 35 رنز اسکور کیے۔

انگلینڈ کی جانب سے ول جیکس، عادل راشد اور ریحان احمد نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر تین گیندیں قبل مطلوبہ اسکور حاصل کرلیا مشکل وقت میں ول جیکس (32 ناٹ آؤٹ) اور ریحان احمد (19 ناٹ آؤٹ) نے ساتویں وکٹ پر 16 گیندوں میں 44 رنز کی فیصلہ کن شراکت قائم کی ٹام بینٹن 33 اور کپتان ہیری بروک 26 رنز کے ساتھ دیگر نمایاں بیٹرز رہے۔

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

دوسری جانب ایونٹ میں پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف آئندہ میچ میں نہ صرف کامیابی حاصل کرنا ہوگی بلکہ بہتر رن ریٹ بھی یقینی بنانا ہوگا پہلے بیٹنگ کی صورت میں 65 رنز سے فتح جبکہ ہدف کے تعاقب میں 13 اوورز کے اندر مطلوبہ اسکور حاصل کرنا پاکستان کے لیے لازمی ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: 73 چوکیاں ملبے کا ڈھیر، 18 پر قبضہ: دہشت گردی کا ساتھ یا پاکستان، ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغان طالبان کو سخت انتباہ
Next: ٹرمپ کی پاکستان کی کھلی تعریف، امریکا کا واضح اعلان – حقِ دفاع کی مکمل حمایت

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.