Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟

is-there-still-a-way-for-pakistan-to-make-it-to-the-semi-finals-ICC

is-there-still-a-way-for-pakistan-to-make-it-to-the-semi-finals-ICC

 انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان  کی سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑ گئی ہے منگل کو   کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا اور گروپ 2 میں پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔

گروپ 2 کی موجودہ صورتحال کے مطابق انگلینڈ اپنے دونوں میچز جیت کر 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ایک، ایک پوائنٹ ہیں۔ سری لنکا  اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکی نیوزی لینڈ اور سری لنکا کو دو، دو میچز کھیلنا باقی ہیں جبکہ پاکستان کا صرف ایک میچ رہ گیا ہے۔

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی اب دیگر ٹیموں کے نتائج سے مشروط ہوچکی ہے گرین شرٹس کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دیں اس کے ساتھ ساتھ ضروری ہوگا کہ انگلینڈ اپنے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دے اور سری لنکا بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے۔

اگر یہ نتائج پاکستان کے حق میں آتے ہیں تو قومی ٹیم 3 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے، جبکہ نیوزی لینڈ صفر اور سری لنکا 2 پوائنٹس پر رہ جائیں گے تاہم اگر انگلینڈ نیوزی لینڈ کو شکست دے دے لیکن نیوزی لینڈ سری لنکا کو ہرا دے تو ایسی صورت میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے 3، 3 پوائنٹس ہوجائیں گے اور سیمی فائنل کا فیصلہ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا۔

یوں پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی نہ صرف اپنی کارکردگی بلکہ دیگر میچوں کے نتائج پر بھی منحصر ہوچکی ہے۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: امریکی بحری بیڑے کی موجودگی میں تہران کا بڑا قدم: سپرسونک اینٹی شپ میزائل کی خریداری پر پیش رفت
Next: امریکا میں نئی بحث: 61 فیصد امریکیوں کو ٹرمپ کے غیر متوازن طرزِ عمل پر تشویش

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.