Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلہ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں 4 رنز سے ہرا دیا

T20 World Cup: South Africa beats Afghanistan by 4 runs in second Super Over after thrilling encounter-ICC

T20 World Cup: South Africa beats Afghanistan by 4 runs in second Super Over after thrilling encounter-ICC

احمد آباد میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں 4 رنز سے شکست دے دی۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز اسکور کیے۔

ریان ریکلیٹن 28 گیندوں پر 61 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کوئنٹن ڈی کاک نے 59 رنز کی اننگز کھیلی

۔ افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ نے 3، راشد خان نے 2 اور فضل الحق فاروقی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے آخری گیند پر اسکور برابر کرکے میچ سپر اوور میں پہنچا دیا رحمان اللہ گرباز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 84 رنز اسکور کیے۔

پہلا سپر اوور بھی برابر رہا، جس کے بعد فیصلہ دوسرے سپر اوور پر ہوا جنوبی افریقہ نے دوسرے سپر اوور میں 23 رنز بنائے، جواب میں افغان ٹیم 19 رنز تک محدود رہی اور یوں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی20 ورلڈ کپ:معدے کے انفیکشن کے باعث ابھیشیک شرما ہسپتال منتقل، نمیبیا میچ میں شرکت مشکوک
Next: بلوچستان میں شدت پسندوں کی نئی حکمتِ عملی: خواتین خودکش بمبار اور جدید ہتھیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Blessing Mozarabani banned from PSL for 2 years for breach of contract-PCB
  • کھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

Shan Masood to remain Test captain, Sarfaraz Ahmed to be made head coach, sources say-PCB
  • کھیل

شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،ذرائع

یہ بھی پڑہیے

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.