Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکا کرکٹ کی پی سی بی سے پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ پر نظرِثانی کی درخواست

Sri Lanka Cricket requests PCB to reconsider boycott of India-Pakistan match-PCB

Sri Lanka Cricket requests PCB to reconsider boycott of India-Pakistan match-PCB

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِثانی کی درخواست کر دی ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق ایس ایل سی نے پی سی بی کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بائیکاٹ کے اعلان سے سری لنکا کے ٹورازم سیکٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث شائقین کی بڑی تعداد نے ہوٹل بکنگ منسوخ کر دی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے، جبکہ میچ کے ٹکٹس مکمل طور پر فروخت ہو چکے ہیں اور اس میچ کی ڈیمانڈ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رہی۔

سری لنکا کرکٹ نے یاد دہانی کرائی کہ اس نے مشکل حالات میں پاکستان کرکٹ کا بھرپور ساتھ دیا اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان کے دورے کیے۔

ایس ایل سی نے مزید یقین دہانی کروائی ہے کہ تمام میچز کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق دیگر کرکٹ بورڈز نے بھی پاکستان سے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستا ن کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سری لنکا کرکٹ بورڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: ناصر حسین کا آئی سی سی کے دوہرے معیار پر سوال، بنگلا دیش اور پاکستان کی حمایت
Next: لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو پی ایس ایل 11 کیلئے ڈائریکٹ سائن کر لیا

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.