Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

نواز شریف کیلئے ماحول بنایا جا رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

08170231647ccbe

نواز شریف کیلئے ماحول بنایا جا رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لیے ماحول بنایا جا رہا ہے، اور ان کے لاڈلا ہونے کا تاثر موجود ہے۔

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ تمام جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ کر رہی ہیں، ادارے نیوٹرل نہیں ہیں، اس لیے ان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اس وقت گیٹ نمبر چار کے اندر نظر آ رہے ہیں، جو گیٹ نمبر چار سے اندر چلا گیا وہ بڑا خوش ہوتا ہے، جس کو گیٹ نمبر چار سے اندر جانے کی اجازت نہیں ملتی وہ ماتم کرتا ہے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی شمولیت کے بعد کیک کا کچھ حصہ پیپلزپارٹی کو بھی ملے گا۔

Tags: گیٹ نمبر چار مصطفیٰ نواز کھوکھر نواز شریف

Post navigation

Previous: کاغذات نامزدگی جمع کرانے پر انتظامیہ ہراساں کررہی ہے،شاہ محمود قریشی کاعدالت سے رجوع
Next: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

یہ بھی پڑہیے

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.