Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں 408 رنز سے شکست، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 0-2 سے وائٹ واش

1 minute read
India lost the Guwahati Test by 408 runs, whitewashed 2-0 by South Africa-AFP

India lost the Guwahati Test by 408 runs, whitewashed 2-0 by South Africa-AFP

جنوبی افریقہ نے برسپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز سے شکست دے کر سیریز میں  0-2 سے کلین سویپ کر دیا۔

اسپنر سائمن ہارمر نے میچ میں نو وکٹیں حاصل کر کے شاندار کارکردگی دکھائی۔

پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 489 رنز بنائے، جس میں سینورن متھوسامی کی شاندار سنچری (109) اور مارکو جانسن کی جارحانہ 93 رنز کی اننگز شامل تھیں۔

بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 201 رنز پر سمٹ گئی یشسوی جیسوال (58) اور واشنگٹن سندر (48) کے سوا کوئی بیٹر نمایاں نہ ہو سکا، جبکہ جانسن نے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ جنوبی افریقہ نے فالو آن نہ دیتے ہوئے دوسری اننگز 260/5 پر ڈکلیئر کی اور بھارت کو 549 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام رہی اور ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی رویندرا جدیجا نے 54 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، تاہم ہارمر نے چھ وکٹیں لے کر میزبان ٹیم کی امیدوں کا خاتمہ کردیا۔

اس شاندار جیت کے ساتھ جنوبی افریقہ نے ہندوستانی سرزمین پر تاریخی سیریز وائٹ واش مکمل کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز

Post navigation

Previous: معرکہ حق کے دوران مسلح افواج کی پیشہ ورانہ کارکردگی نے پاکستان کا عالمی وقار بڑھایا،آرمی چیف عاصم منیر
Next: سی اے ایس اسکوائش چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.