Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان اور سری لنکا کا ورلڈ کپ 2026 سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کا امکان،ذرائع

PCB and Sri Lanka Cricket in talks for T20 series ahead of 2026 World Cup, sources say-PCB

PCB and Sri Lanka Cricket in talks for T20 series ahead of 2026 World Cup, sources say-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے سلسلے میں جنوری میں تین میچوں پر مشتمل دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں۔

دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، تاہم انتظامات کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے اور باضابطہ اعلان باہمی اتفاق کے بعد ہی متوقع ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق مجوزہ سیریز 8 سے 12 جنوری تک دمبولا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جہاں 8، 10 اور 12 جنوری کو میچز شیڈول ہیں کولمبو اور پالیکیلے کے اسٹیڈیم تعمیر و مرمت کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔

ممکنہ سیریز گرین شرٹس کے لیے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں اہم کردار ادا کرے گی، کیونکہ پاکستان ٹورنامنٹ کے تمام میچز سری لنکا میں ہی کھیلنے والا ہے۔

 

Post navigation

Previous: ایکس کے نئے لوکیشن فیچر پر آن لائن شدید تنقید
Next: پاکستان کی فضائی حدود محفوظ، ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ کا رخ بھارت کی طرف

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Saudi Arabia to host T20 league for the first time, report says-X
  • کھیل

سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا،رپورٹ

یہ بھی پڑہیے

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.