Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سرفرازبگٹی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، بلاول اب لیول پلیئنگ کی شکایت نہ کریں:احسن اقبال

cpec-projects-transforming-pakistan-s-economic-landscape-ahsan-iqbal-1680591303-6682-(1)

سرفرازبگٹی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، بلاول اب لیول پلیئنگ کی شکایت نہ کریں:احسن اقبال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم اور ن لیگ انتخابات میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے کراچی کی کچھ نشستوں پر ایم کیوایم ن لیگ امیدواروں کی حمایت کرے گی۔

احسن اقبال نے کہا کہ فیصلہ ہوا ہے کہ مرکزی قیادت سے ایک رکن کراچی سے الیکشن لڑے گا کونسی مرکزی شخصیت کراچی سے الیکشن لڑےگی اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرفرازبگٹی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر ہمیں اعتراض نہیں ہے نگراں حکومت کےوزیر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ہوئی ہے امید ہے بلاول بھٹو اب لیول پلیئنگ فیلڈکی شکایت نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کا فلسطین سےمتعلق بیان ہماری پالیسی کی عکاس نہیں، نگران حکومت کو اس قسم کے فیصلوں سےگریز کرنا چاہیے پاکستان سےمتعلق حساس فیصلوں کا اختیار منتخب حکومت کے پاس ہے پاکستان فلسطینیوں کے حق آزادی کی حمایت کرتا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ایم کیوایم، ق لیگ اور دیگر جماعتوں سے بات چیت جاری ہے ق لیگ سےمذاکراتی ٹیم بات کر رہی ہےجلد کسی نتیجےپر پہنچیں گے، آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےلیےحتمی فیصلہ نہیں ہوا، آئی پی پی کی قیادت کے ساتھ ابھی صرف ایک ملاقات ہوئی ہے۔ قبل ازیں اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن انتخابات میں کامیابی کیلئے پرامید ہے ۔

Post navigation

Previous: نواز شریف حکومت صرف ایک ماہ قائم رہ سکے گی، مصطفٰی نواز کھوکھر کا دعویٰ
Next: چین میں شدید زلزلہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.