Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

Shaheen Shah Afridi appointed new captain of Pakistan ODI team, Rizwan dismissed-PCB

Shaheen Shah Afridi appointed new captain of Pakistan ODI team, Rizwan dismissed-PCB

دبئی: شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 135 رنز بنائے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز ہی بنا سکی شاہین اور حارث نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ صائم ایوب نے دو اور محمد نواز نے ایک وکٹ لی۔

پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز حارث 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ محمد نواز نے 25 رنز بنائے  بنگلہ دیش کے لیے تسکین احمد نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

شمیم حسین نے 30 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی مگر بنگلہ دیش ہدف حاصل نہ کر سکا اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں وہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت سے فائنل معرکہ لڑے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ شاہین شاہ ٓفریدی کرکٹ

Post navigation

Previous: امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں نیا باب، شہباز-ٹرمپ ملاقات پر عالمی نظریں مرکوز
Next:  پاک،امریکا تعلقات گرمجوشی،شہباز شریف اور عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.