Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

اقوامِ متحدہ نے حسينہ واجد حکومت کو سنگين جرائم کی مرتکب قرار دیدیا

Bangladesh asks India to stop Sheikh Hasina's 'false statements'

Bangladesh asks India to stop Sheikh Hasina's 'false statements' Photo-Reuters

اقوامِ متحدہ نے سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شيخ حسينہ واجد کی حکومت کو اقتدار پر قابض رہنے کے لیے سنگين جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے حسینہ واجد کے شہریوں پر مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ان کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نے مظاہرین کے خلاف دانستہ اور منظم کریک ڈاؤن کی نگرانی کی، 1400 بنگلا دیشی عوام کو قتل کیا گیا، جس کا مقصد اقتدار پر قابض رہنے کی حکمتِ عملی تھا۔

رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں حکومت مخالف شہریوں، مظاہرین اور ان کے حاميوں پر حملے کی پاليسی کے شواہد ملے ہيں۔

اقوامِ متحدہ کے محکمہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ فولکر ترک نے بنگلا دیش کی سابق انتظاميہ سميت سیکيورٹی، انٹيلی جنس ايجنسيوں اور عوامی ليگ پارٹی سے منسلک شر پسند عناصر پر انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزيوں کا الزام عائد کيا ہے۔

جنيوا سے جاری کردہ رپورٹ ميں خدشہ ظاہر بھی کيا گيا ہے کہ ايسے اقدامات انسانيت کے خلاف جرائم کے زمرے ميں آ سکتے ہيں اور ان کی اس ضمن ميں تفتيش لازمی ہے۔

2024ء میں یکم جولائی سے 15 اگست تک واقعات سے متعلق انکوائری کے نتائج بھی رپورٹ میں شائع کیے گئے ہیں۔

بھارت فرارشیخ حسینہ کے خلاف بنگلا دیش میں وارنٹِ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔

بنگلا دیش میں گزشتہ سال حکومت مخالف مظاہروں میں 45 دنوں میں 1400 افراد مارے گئے تھے۔

Tags: اقتدار پر قابض اقوام متحدہ انسانی حقوق دفتر سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شيخ حسينہ واجد سنگين جرائم کا مرتکب مظالم

Post navigation

Previous: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
Next: ہم نہیں چاہتے کہ جنگ بندی معاہدہ ٹوٹ جائے، حماس

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

یہ بھی پڑہیے

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

10-day ceasefire agreed between Israel and Lebanon, Trump's important announcement
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی طے، ٹرمپ کا اہم اعلان

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.